بالاکوٹ اور لداخ سے پاکستانی تھنڈر طیاروں کی گھن گرج تک

گرم پانیوں تک پہنچنے کے جنون میں روس افغانستان میں داخل ہُوا تو امریکہ نے اس کیخلاف ہتھیار اٹھانے والے جنگجوؤں کو عظیم مجاہدین قرار دیکر ان کارناموں پر ہالی ووڈ کی مہان فلمیں بنائیں ۔ پاکستان کو اس وقت کے تباہ کن طیارے ایف 16 اور دیگر جدید ترین ہتھیار رعائتی قیمت پر فراہم … Continue reading بالاکوٹ اور لداخ سے پاکستانی تھنڈر طیاروں کی گھن گرج تک