پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کیخلاف بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے مذموم عزائم اور حقائق

پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ کوئی نئی بات نہیں گذشتہ ستر برس سے جاری ہے۔ اسرئیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے 23 فروری 1987ء کو یہ انکشاف شائع کیا کہ اسرائیل نے پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر بھارت کے ساتھ مشترکہ حملے کیلئے تین مرتبہ بھارتی حکومت کو منانے کی کوششیں کیں۔ لیکن بھارت … Continue reading پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کیخلاف بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے مذموم عزائم اور حقائق