محبوبہ مفتی نے بھارتی پرچم ٹھکرا کر بھارت کو پاکستان پر ترجیح دینے کی غلطی کا اعتراف کر لیا

بھارتی ریاستی دہشت گردی اور فوج کے وحشیانہ کے شکار مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ اعتراف کرتی ہیں کہ پاکستان کی بجائے ہندوستان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرنے والے غلط تھے. اور ہم نے پاکستان پر بھارت کو ترجیح دیکر غلطی کی ۔ انہوں نے واضع طور … Continue reading محبوبہ مفتی نے بھارتی پرچم ٹھکرا کر بھارت کو پاکستان پر ترجیح دینے کی غلطی کا اعتراف کر لیا