پاک فضائیہ کے پاکستان میراج ری بلڈ فیکٹری میں اپ گریڈڈ میراج لڑاکا طیارے

پاک فضائیہ کا ملٹی رول فائٹر جیٹ میراج 3 اور 5 ورژن پچاس سال پرانا ہونے کے باعث کم اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن پاکستانی انجینئرز کی صلاحیتوں کی بدولت پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کی میراج ری بلڈ فیکٹری میں اپ گریڈنگ کے بعد یہ طیارے آج بھی فضائی معرکوں میں اہم رول ادا … Continue reading پاک فضائیہ کے پاکستان میراج ری بلڈ فیکٹری میں اپ گریڈڈ میراج لڑاکا طیارے