امریکہ اسرائیل اور بھارت کا اتحاد اور تیسری جنگ عظیم کی صف بندیاں – پارٹ ون

امریکہ اسرائیل اور بھارت کے جارحانہ گٹھ جوڑ سے عالمی امن میں نئے تندور جلنے کا آغاز ہو چکا ہے۔ چین کی زبردست معاشی قوت اور تباہ کن فوجی طاقت امریکہ کی عالمی چوہدراہٹ اور مغربی دنیا کی اجارہ داریوں کیلئے ایک کڑا چیلنج بن رہی ہے۔ کورونا سے شدید متاثرہ معشیت کی انتہائی بدحالی … Continue reading امریکہ اسرائیل اور بھارت کا اتحاد اور تیسری جنگ عظیم کی صف بندیاں – پارٹ ون