دوبئی ائر شو میں تیجاس کی شرمناک آئل لیک ویڈیو ، بھارت کی ناکام اسلحہ سازی کی ذلت آمیز کہانی

بھارت کے تیار کردہ اسلحہ اور ہتھیاروں کی ساکھ ہمیشہ سے انتہائی سب سٹینڈرڈ اور شرمناک رہی ہے۔ دوبئی ائر  شو 2025 میں بھارتی ساختہ جنگی طیارے تیجاس کے آئل لیکج کا واقعہ پوری دنیا میں وائرل ہو کر بھارت کی  ناکام اسلحہ سازی کے منہ پر طمانچے مار کر تیجاس کے بارے بھارتی دعووں کو پوری طرح بینقاب کر رہا ہے۔

بھارت کی تیار کردہ اسالٹ رائفل، ٹینکوں  اور ہیلی کاپٹروں سے لیکر تیجاس فائٹر جیٹ تک بھارتی اسلحہ ساز صنعت ناکامیوں میں ڈوبی نظر آتی ہے۔ بھارتی تکنیکی ماہرین کی بیگ اور گتوں کے ساتھ دوڑتے ہوئے دنیا بھر میں فوری طور پر وائرل ہونے والی ویڈو نے بھارتی فوجی قیادت کی نئندیں حرام کر کے بھارتی اسلحہ سازی کی صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

پاکستان کا آذربائیجان کو 1.6 ارب ڈالرز مالیت کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی فروخت کا تاریخ ساز معاہدہ

تیجاس طیارے کے پیندے سے ٹپکنے والے تیل کی ویڈیوز اور بھارتی تکنیکی ماہرین کی بے بسی دراصل بھارت کے اسلحہ سازی کی ناکام در کام کہانی کو دنیا بھر میں تماشائے عام بنا کر پیش کر رہی ہے۔ گذشتہ تیس برسوں سے تیجاس کو ایک قابل بھروسہ اور جدید لڑاکا طیارے کے طور پر پیش کرنے والے بھارت کی جگ ہنسائی پر بھارتی میڈٰیا ہی نہیں بھارت کے عوامی حلقے بھی اپنی حکومت کے سامنے سخت سوال کھڑے کر رہے ہیں

زمانہ دیکھ رہا ہے کہ جہاں ایک طرف بھارتی اسلحہ ساز فیکٹری ناکامیوں اور ذلت کی گہرائیوں میں ڈوب رہی ہے، وہاں پاکستان کے تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر صرف پاکستان ائر فورس ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں تاریخ ساز کامیابیوں کی داستان رقم کر رہے ہیں۔

ایٹمی میزائلوں سے لیس جے ایف 17 تھنڈر فائٹر کے جدید ورژن بلاک 3 کی فضائی برتری

Farooq Rashid Butt
Farooq Rashid Butthttp://thefoji.com
Chief Editor of Pakistan Defence Times and Voice of Pakistan, a defence analyst, patriotic blogger, poet and web designer. The passionate flag holder of world peace
OUR FIELD MARSHAL NEWSspot_imgspot_img

DEFENCE ARTICLES

پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ اپنے تیار کردہ جنگی ساز و سامان اور ہتھیاروں کی فروخت کا...
ساؤتھ ایشیا اور بحیرہ ء عرب سے بحر ہند کی فضاؤں تک سپرمیسی کا ضامن ۔۔ چین...
عالمی مبصرین اور چینی ماہرین کے مطابق پاکستان کا چین سے ٹون انجن سنگل سیٹ ففتھ جنریشن...
پاکستان ائر فورس کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے دنیا کے جدید ترین ہائپر سونک میزائل سمیت...

1 Comment

Leave a Reply

DEFENCE NEWS

Our Voice of Pakistan Pagespot_imgspot_img

DEFENCE BLOG

1 Comment

Leave a Reply