In this March , Pakistan conducted a successful flight test of the Shaheen 1-A, a medium range surface-to-surface ballistic missile. The latest Pakistani missile is capable to deliver nuclear weapons.
The aim of this test flight was re-validating various designs and technical parameters of the weapon system including advanced navigation system. According to ISPR the missile has a range of 900 kilometers.
Shaheen 1-A with its highly sophisticated and advanced guidance system is proven to be a highly accurate nuclear ballistic missile system.
The flight test was witnessed by Strategic Plans Division Director General Lt Gen Nadeem Zaki Manj, Chairman NESCOM, Dr. Raza Samar, Commander Army Strategic Forces Command Lt. Gen. Muhammad Ali, as well as the scientists and engineers of defence and strategic organizations.
The Strategic Plans Division chief congratulated all scientists and engineers on the conduct of the successful test. He appreciated the technical prowess, dedication and commitment of scientists and engineers, who contributed whole-heartedly in making the missile launch successful.
Read this article for Pakistan nuclear and missile program
Lesson from Brasstacks is the architect of Pakistan’s nuclear and self-made weapons
پاک فوج کے میڈیا ونگ کے مطابق پاکستان کا گراؤنڈ ٹو گراؤنڈ ایٹمی اسلحہ لیجانے کی صلاحیت رکھنے والا میڈیم رینج بیلسٹک میزائیل شاہین 1 اے 900 کلومیٹرز کی رینج تک حملہ کر سکتا ہے۔
اس بیلسٹک میزائیل کے مارچ میں کئے گیے تجربے کا مقصد جدید ترین نیویگیشن سسٹم سمیت میزائیل ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائنز اور تکنیکی پیرامیٹرز کو جدید تر اور بہتر بنانا تھا۔
اس میزائیل فلائٹ ٹیسٹ کے موقع پر اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج ، نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹفک کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر رضا ثمر ، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کے کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کے علاوہ پاکستان میزائیل پروگرام کے سائنسدانوں اور ڈیفنس اسٹریٹجک اداروں کے انجینئر موجود تھے۔
جدید ترین گائیڈڈ سسٹم کی بدولت شاہین ۔ 1 اے اپنے احداف کو عین درست نشانہ بنانے کی صلاحیت والا کامیاب میزائل سسٹم ہے۔
اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے سربراہ نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو کامیاب ٹیسٹ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سائنسدانوں اور انجینئروں کی تکنیکی صلاحیت ، لگن اور عزم قابل تعریف ہیں۔ پاکستان کے سائینسدانوں نے میزائل کو کامیاب بنانے میں پورے جوش وجذبے کے ساتھ کام اور تعاون کیا۔
گذشتہ ماہ پاک فوج نے بابر کروز میزائل آئی اے کا کامیابی سے تجربہ کیا تھا۔ جو ایک گراؤنڈ ٹو گراؤنڈ شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ہے۔ اور 430 کلومیٹس کی دوری تک زمینی اور سمندری اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
Read about the JF-17 Thunder success in global defence market
Ten Reasons Why Pakistani JF-17 defeated Indian Tejas in Global Market